26

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا.

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا۔
انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر امریکی ڈالر 287.43 روپے کا ہے۔
انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر 286.97 پر بند ہوا تھا، آج انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہوا۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں